Sr. | English Words | Urdu Words |
17381 | alpha iron an allotrope o iron stable up to 910c R Phrase Report Error! | الفا آئرن ، خالص لوہے یا آئرن کی ایک قسم ۔ |
17382 | ALPHA MOVEMENT R Noun Report Error! | الف حرکت ۔ التباسی حرکت جس میں د و و قفہ جاتی مہیجاتی حر کت کو ایک ہی سلسلہ میں دیکھا جا تا ہے ۔ |
17383 | ALPHA PARRTICE R
Report Error! | الفاذرات ۔ ہیلئیم کا مرکزہ ( نیو کلیئس ) دو نیو ٹران اور دو پرو ٹان پر مشتمل اور مثبت طور پر چارج ہوتا ہے ۔ اس کی ایٹمی کمیت 4.2029 ہوتی ہے ۔ الفا ذرات ہیلیئم اور کچھ دوسرے تابکار عناصر کے مرکزہ سے خارج ہوتے ہیں ۔ ان میں ایک قسم کی شعاعوں کو اگر ایلومینم کے ورق میں آسانی جذب کیا جاسکتا ہے ۔ ان شعاعوں کو رتھر فورڈ نے الفاریز یا الفاشعاعوں کا نام دیا تھا ۔ |
17384 | alpha partical alpha decay R Phrase Report Error! | الفا ذرہ ، ہیلیم مرکزہ دو نیوٹرانوں اور پروٹانوں اتحاد ، اس پر مثبت چارج ہوتا ہے ، الفا ذرے چند تابکا عناصر کے مرکزاﺅں سے خارج ہوتے ہیں ۔ |
17385 | ALPHA PARTICLE R Adjective Report Error! | جب کوئی تابکار عنصر مثلا ریڈیم پورینیم یا پلوٹونیم ٹوٹتا ہے تو یہ دوہرے مثبت چارج والے ذرات کا اخراج کرتے ہیں جنہیں ایلفا پارٹیکل کہتے ہیں ایلفا پارٹیکل ھیلیم گیس کا نیوکلیس ہوتے ہیں ۔ |