| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 10541 | AEGOPHONY R Noun Report Error! | آواز کی ارتعاش آمیز گونج ۔ بکری کے بچے کے ممیانے کی مانند ۔ جو دانت الجنب میں سنی جاتی ہے ۔ |
| 10542 | AEGOPHONY R
Report Error! | بکری جیسی آواز جو پھیپھڑوں کے بالائی غلاف میں پیپ کی موجودگی کی علامت ہے ۔ |
| 10543 | AEGROTAT R Noun Report Error! | یونیورسِٹی کے طالِب عِلم کی علامت کا تصدیق نامہ ۔ اِمتحان سے معزوری کی بابت ۔ |
| 10544 | AEHEMOCTONIA R Noun Report Error! | شریانوں میں ہوا کے داخلہ سے موت |
| 10545 | AEIPATHY R Noun Report Error! | کہنہ مرض ۔ کہنہ بیماری ۔ |