Sr. | English Words | Urdu Words |
30666 | ARTIFICIAL IMMUNITY R Noun Report Error! | مناعت مصنوعی |
30667 | ARTIFICIAL INSEMINATION R
Report Error! | مَصنُوعی ۔ غَیر قُدرَتی ۔ آدمی کا بَنایا ہُوا ۔ آدمی کا ایجاد کَردہ |
30668 | ARTIFICIAL INSEMINATION R
Report Error! | مادہ تولید کوفرج میں مصنوعی طریقے سے کسی آلے ذریعے داخل کرنا ۔ |
30669 | ARTIFICIAL INTELLIGENCE R Noun Report Error! | مَصنُوعی ذَہانَت ۔ کمپیوٹر سے اِنسانی ذَہانَت سے مَخصُوص کام انجام دينے کی صَلاحِيَت جيسے تَجُربے سے سيکھنا اور استَدلال کَرنا ۔ |
30670 | ARTIFICIAL INTELLIGENCE R Noun Report Error! | آرٹیفیشل انٹیلیجنس ۔ کمپیوٹر سائنس کی ایک شاخ جس کا تعلق کمپیوٹرز کو انسانی زہانت کے ایسے پہلوئوں کی نقل بنانے سے ہے جن میں آواز کی پہچان اخذ کرنا استنباط تخلیقی ردِ عمل تجربے سے سیکھنے کی صلاحیت اور نامکمل کعلومات سے استنباط کرنے کی صلاحیت شامل ہیں ۔ آرٹیفیشل انٹیلیجنس کے دو عام تحقیقی میدان ایکسپرٹ سسٹم اور قدرتی زبان کی پروسیسنگ ہیں ۔ |