| Sr. | English Words | Urdu Words | 
| 17821 | ALUM R 
 Report Error!
 | ایلم  ، پھٹکڑی  ، ایلو مینیئم  کے دو ہرے سلفیٹ اور الکلی دھاتوں کو ساتھ پانی کے 24 مالیکیول رکھنے والا مادہ پٹکڑی کہلاتا ہے ۔ | 
| 17822 | ALUM R Noun
 Report Error!
 | الم ۔ پھٹکڑی ۔ پوٹاشیم یا امونیم ایلومینیم سلفیٹ جیسےقابض وغیرہ کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے ۔ | 
| 17823 | ALUM R Adjective
 Report Error!
 | پھٹکڑی  پوٹاشیم  سلفیٹ  اور  ایلومینیم  سلفیٹ  کا  مرکب  جو  آٹھ  طرفہ  قلم  کی  صورت  میں  ہوتا  ہے  اس  کا  ذائقہ  بڑا  تلخ  ہوتا  ہے  یہ  چمڑے  کو  خشک  کر  کے  سکیٹر  دیتا  ہے  اور  اسے  سخت  بنا  دیتا  ہے  اس  خاصیت  کی  بنا  پر  اسے  چمڑے  کی  صنعت  میں  بھی  استعمال  کیا  جاتا  ہے  ۔ | 
| 17824 | ALUM R Noun
 Report Error!
 | پھَٹکڑی ۔ دوہرے سَلفيٹ رَکھنے والا ۔ مُرَکَب ۔ جِس ميں ايلومينِيَم کے ساتھ پوٹاشِيَم ، امونِيَم يا لوہے جيسی دھاتيں ہوتی ہيں ۔ | 
| 17825 | ALUM R Noun
 Report Error!
 | پھٹکری یہ المونیم سلفیٹ اور پوٹاشیم سلفیٹ سے مِل کر بنتی ہے ۔ |