Sr. | English Words | Urdu Words |
4131 | ABSIS R Noun Report Error! | اُن دو نُقطوں میں سے کوئی جَہاں سیارہ اُس جِسم سے جِس کے گِرد وہ گھُوم رَہا ہے قَریب تَرین فاصلے پَر ہو ۔ اوج و حَضیض ۔ |
4132 | ABSIT OMEN R Interjection Report Error! | خُدا نہ کَرے ۔ دُور پار ۔ آئی بَلا ٹَل جائے ۔ سَچ مُچ نہ ہو گُزرے ۔ |
4133 | absolute R Phrase Report Error! | مکمل ، ہر طرح ۔ |
4134 | ABSOLUTE R Adjective Report Error! | مُطلِق ۔ بے نِسبَت ۔ پابَندی يا حَد سے آزاد ۔ غَير مَشرُوط ۔ |
4135 | ABSOLUTE R Adjective Report Error! | پابندی کے بغیر ۔ |