Sr. | English Words | Urdu Words |
19651 | AMPULE R Noun Report Error! | ایک صراحی نما بوتل جو دوا محفوظ کرنے کے استعمال میں آتی ہے ۔ |
19652 | AMPULICIDAE R Adjective Report Error! | ایمپولی سیڈا ۔ غشائی کیسہ دار ۔ شکار خور غشائی پرداران حشرات کا چھوٹا سا خاندان اول صدر یعنی سینے کا اگلا حصہ پتلا اور لمبوترا ہوتا ہے ۔ |
19653 | ampulla R Phrase Report Error! | امپول ۔ بندنلی ۔ فراخہ : لاطینی لفظ ۔ بوتل ۔ کوئی صراحی دار یا صراحی نما ۔ اندرونی کان میں نصف دائرہ نما نالیاں ہوتی ہیں جو ایک دوسرے کے ساتھ واقع ہوتی ہیں ۔ ہر نالی کا ابھرا ہوا سرا ۔ |
19654 | AMPULLA R Adjective, Latin Report Error! | کوئی صُراحی یا صُراحی نُما ۔ امپول ۔ بَند نَلی ۔ فَراخہ |
19655 | AMPULLA R Noun Report Error! | کُپّی ۔ پھُکنا ۔ فَراخَہ ۔ امپُولا ۔ گول سی بوتَل ۔ کھوکھلی صُراحی نُما پَتّا ۔ |