Sr. | English Words | Urdu Words |
8476 | ADDI SON R Noun Report Error! | ایڈرینل کارٹیکس کے کارٹی سون اور آلڈوسٹیرون کم خارج کرنے کی وجہ سے خون خون کے دبائو وزن وغیرہ میں کمی اور پٹھوں میں شدید کمزوری نظام انہضام میں خرابی وغیرہ ۔ |
8477 | ADDIBILITY R Noun Report Error! | جوڑنے یا جمع کئے جانے کی صلاحیت ۔ |
8478 | ADDIC TION R Noun Report Error! | ادویات الکحل ہیروئین وغیرہ کا عادی ہونا جس میں مریض کے لیے ان چیزوں سے چھٹکارا مشکل ہوتا ہے ۔ |
8479 | ADDICT R
Report Error! | نشہ باز،افيونی،عادت ساز،افيمی،نشے کی عادت ڈالنا |
8480 | ADDICT R
Report Error! | عادی ہونا ۔ |