| Sr. | English Words | Urdu Words | 
| 23736 | ANODE LOAD R Adjective
 Report Error!
 | مزاحمت  یا  اسی  قسم  کا  کوئی  دوسرا  برقی  قوت  رکھنے  والا  پرزہ  جو  کہ  ریڈیو  کی  والو  کے  اینوڈ  سرکٹ  میں  فٹ  کیا  جائے  ۔ | 
| 23737 | ANODE LOAD R Noun
 Report Error!
 | مزاحمت ۔ اِسی طرح کا کوئی برقی حِصّہ جو کِسی ریڈیو والو کے اینوڈ سرکٹ میں داخِل کیا جاۓ ۔ | 
| 23738 | ANODE MUD R 
 Report Error!
 | اینوڈمڈ  ، برقی روگزرنے پر عموماً خالص دھات اینوڈ سے تحلیل ہوجاتی ہے اور کیتھوڈ پہ ذخیرہ ہو جاتی ہے ۔ حل پزیر گندگی  محلول میں چلی جاتی ہے جبکہ غیر حل پزیر مادہ تہہ میں بیٹھ جاتا ہے اسے اینوڈمڈ کہتے ہیں ۔ | 
| 23739 | ANODE OXIDATION R 
 Report Error!
 | اینوڈ آکسڈیشن ۔ ایک عمل جس میں الیکڑولائسز کے دوران منفی آیون ایک یا ایک سے  زیادہ الیکڑان اینوڈ کی طرف دھکلیتا ہے ۔ٍ | 
| 23740 | ANODE RAY R Noun
 Report Error!
 | انوڈ شعاع ۔ |