Sr. | English Words | Urdu Words |
36161 | AUTOCHTHONY R Noun Report Error! | آدی باسی ہونے کی حالت ۔ |
36162 | AUTOCLAST R Adjective Report Error! | خود ریزہ ۔ |
36163 | AUTOCLAVE R Noun Report Error! | سَر بَند جوشارَہ ۔ خُود داب جوش دان ۔ پَريشَر کُکَر ۔ |
36164 | AUTOCLAVE R
Report Error! | خودداب جوش دان ۔ آٹوکلیو ۔ ایسا برتن جس میں مواد کو دباﺅ میں رکھ کر بھاپ کے ذریعے صاف کیا جاتا ہے ۔ یہ دھات کا بنا ہوتا ہے جس کے اندر بعص اوقات شیشے یا پلاسٹک کی داخلی دیواریں ہوتی ہیں ۔ اس کو گیسوں کے درمیان دباﺅ کے تحت تعامل کے لیے اور مائعات کو ٹھوس متعاملات کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
36165 | AUTOCLAVE R Adjective Report Error! | آٹوکلیو ۔ قابلمہ ۔ مطہرہ ۔ خود داب جو شدان ۔ مضبوط برتن جس میں انتہائی گرم کی ہوئی بھاپ پکانے یا جراثیم ہلاک کرنے کے لیے استعمال کی جاتی ہے ۔ |