Sr. | English Words | Urdu Words |
25566 | ANTISEPTICALLY R Adverb Report Error! | مصفیانہ طور پر ۔ ازالہ عفونت کے خیال سے ۔ |
25567 | ANTISEPTICIST R Noun Report Error! | عمل جراحی میں دفع عفونت کو ماننے والا ۔ |
25568 | ANTISEPTICS R Adjective Report Error! | کرم کش دوا ۔ کیڑے مار دوا ۔ |
25569 | ANTISEPTICS R Noun Report Error! | دافع تعَفُّن ۔ عفُونَت رُبا ۔ مانع عفُونَت ۔ وہ اشیا جو خُورد جِسمیوں کو روکتی ہَیں ۔ اِس کا اطلاق جاندار بافتوں پر کیا جا سَکتا ہے |
25570 | ANTISEPTICS R
Report Error! | دافع تعفن ( جراثیم کش ) ۔ جراثیم کی نشوونما روکنے والی ادویات ۔ ایسی ادویات زندہ بافتوں پہ لگائی جاتی ہیں ۔ مثلاً ڈیٹول ، ٹنکچر آیوڈین وغیرہ ۔ |