Sr. | English Words | Urdu Words |
13151 | AHU R Noun Report Error! | ہرن ۔ غزال ۔ |
13152 | AHULL R Adverb Report Error! | جہاز کی وہ حالت جب بادبان اُتار لیے جاتے ہیں اور پتوار اس طرف کر لیا جاتا ہے جدھر کی ہوا نہ ہو ۔ |
13153 | AHUNG R Noun Report Error! | چینی عبادت گاہ کا عہدہ دار ۔ چینی زبان میں یہ لفظ احترام کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
13154 | AHUNT R Adverb Report Error! | شکار کی تلاش میں ۔ شکار کی کھوج میں ۔ |
13155 | AHUULA R Noun Report Error! | سرخ یا زرد پروں کا لبادہ جو ہوائی میں بادشاہ یا سردار پہنا کرتے تھے ۔ |