Sr. | English Words | Urdu Words |
2711 | ABATURE R Noun Report Error! | جنگل جھاڑیوں میں بارہ سینگھوں کے نشانات ۔ |
2712 | ABAXIAL R Adjective Report Error! | غَيرمحوری ۔ محور سے ہٹا ہُوا ۔ محور سے پَرے ۔ |
2713 | ABAXIAL R Adjective Report Error! | نَباتیات : جو پودے سے مُخالَف سَمت میں ہو ۔ خَصُوصاً پَتّے کا ڈَنٹھَل والا سِرا ۔ غَيرمحوری ۔ محور سے ہَٹا ہُوا ۔ محور سے پَرے ۔ |
2714 | ABAXIAL R Adjective Report Error! | ابیکسیئل ۔ غیر محوری ۔ بدر محورہ ۔ محور سے دور ۔ پتے یا پھول کی پتی کی بالائی سطح ۔ |
2715 | ABAXIAL R Adjective Report Error! | جو پودے سے مُخالِف سمت میں ہو ۔ خصوصاً پتّے کا ڈنٹھل والا سِرا ۔ |