Sr. | English Words | Urdu Words |
18881 | AMIDE R Noun Report Error! | ایک ایسا مُرکب جِس میں ایمونیا کے ایک ہائیڈروجن ایٹم کی جگہ کِسی نامیاتی تیزاب کا کوئی ایسا ایٹم گروپ لے لے ۔ |
18882 | AMIDES R
Report Error! | امائیڈز ۔ نامیاتی مرکبات کا ایک گروپ ۔ یہ مرکبات امونیا کے ہائیڈ روجن ایٹم nh ایسل ریڈ یکلز سے تبدیل کرنے پر حاصل ہوتے ہیں ۔ |
18883 | AMIDES R Noun Report Error! | ایمائڈز۔
|
18884 | AMIDIDE R Noun Report Error! | دوسرے عنصر یا مختلف الاجزا اصلیہ کے ساتھ امیڈوجن کا سادہ مرکب ۔ |
18885 | AMIDIN R Noun Report Error! | نشاستہ کا حل ہو جانے والا حصّہ ۔ حل پزیر حصّہ ۔ |