| Sr. | English Words | Urdu Words | 
| 28321 | ARCHAE R Adjective
 Report Error!
 | بہت قدیم چٹانیں ۔ جِن کے مُتعلِّق کہا جاتا ہے کہ وہ ایک ارب اسی کروڑ سال پُرانی ہیں ۔ | 
| 28322 | ARCHAE OLOGY R Adjective
 Report Error!
 | کھنڈرات  وغیرہ  سے  انسان  کی  برآمد  شدہ  چیزوں  مثلا  عمارتوں  نقش و نگار  برتن  وغیرہ  سے  انسانی  تاریخ  کا  مطالعہ  ۔ | 
| 28323 | ARCHAEAN R Noun, Adjective
 Report Error!
 | ارضی تاریخ کے اوّلین دور کے پہلے حِصّے کا یا اِس سے مُتعلق ۔ | 
| 28324 | ARCHAEAN, ARCHEAN R Adjective
 Report Error!
 | (ارضِيات) قَديمی چَٹانيں ۔ اوّلين عصّری (اِسم) اوّلين عصّری دَور ۔ قَديم دَور ۔ | 
| 28325 | ARCHAEO- R Grammar
 Report Error!
 | جزو ترکیبی بمعنی قدیم ابتدائی ۔ |