| Sr. | English Words | Urdu Words | 
| 37451 | AXIS CYLINDER R Adjective
 Report Error!
 | عصبی  ریشہ  جو  عصب  کے  خلیے  سے  عضو  تک  جاتا ہے  یا  ایک  عصب  کے  خلیے  کو  دوسرے  عصب  سے  ملاتا  ہے  ۔ | 
| 37452 | AXIS CYLINDER R Noun
 Report Error!
 | مَرکَز عصبَہ ۔  مَغَز ۔ | 
| 37453 | AXIS DEER R Adjective
 Report Error!
 | ایکسز  ڈیر   ۔  ہرن  کی  دو  یا  زیادہ   انواع  کا  نام   مثلا  سفید   دھبوں   والا  چینل  اور  ہاگ   ڈئیر  وغیرہ   ۔  ان  دونوں  انواع  کے  نر ہرنوں  کے  لمبے  چھریرے  اور  شاخدار  سینگ  ہوتے  ہیں   ۔ | 
| 37454 | AXIS FLORAL R Adjective
 Report Error!
 | ایکسز  فلورل  ۔ پھول  ٹہنی   ۔  شاخ  یا  کونپل  کا  وہ  حصہ  جس  پر   پھول  ہوتے  ہیں   ۔ | 
| 37455 | AXIS MAJOR R Noun
 Report Error!
 | محور اکبر ۔ |