| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 3616 | ABORTUS ( FEVER) R Noun Report Error! | پرسوت کا بخار ۔ جو اکثر زچہ کو زچگی کے دوران بخار ہو جاتا ہے ۔ |
| 3617 | abortus fever R Phrase Report Error! | اسقاطی تپ ۔ اسقاطی بخار ۔ دیکھے مالٹا بخار یعنی سیلوسیس ۔ بروسیلا کی ایک نوع سے ہونے والی چھوت کی مرض ۔ ایک صنعتی مرض ۔ |
| 3618 | ABOSTUS FEVER R Noun Report Error! | تپ اسقاطی |
| 3619 | ABOULIA
R Adverb Report Error! | ضعف قوت ارادی ۔ فیصلہ کرنےکی اہلیت نہ رکھنا ۔ |
| 3620 | ABOULIA R Noun Report Error! | ذہنی عارضے کے سَبَب قُوَّت اِرادی کا مَفقُود ہو جانا ۔ |