Sr. | English Words | Urdu Words |
10281 | ADVERSE POSSESSION R Verb Report Error! | قبضہ مخالفانہ جب کہ ایک مدعا علیہ خریداری کے ذریعے اپنی حقیقت ثابت نہ کر سکے اس لیے کہ اس کی دستاویز غیر رجسٹری شدہ تھی اور اس کے بجائے زبانی شہادت بھی پیش نہ کر سکے ۔ اس لیے کہ دستاویز کی موجودگی میں زبانی شہادت ناقابل ادخال شہادت ہے ۔ تو یہ قرار دیا گیا کہ مدعاعلیہ کے لیے یہ موقع باقی ہے کہ بغیر دستاویز بیع کی امداد کے اپنی مخالفہ حقیقت ثابت کرے وہ یہ کی جائے متنازعہ پر نالش سے پہلے اس کا بارہ سالہ مخالفانہ قبضہ تھا ۔ قبضہ مخالفانہ سے حقیقت حاصل ہونے کے لیے یہ ضروری ہے کہ قبضہ واقعی ہی ہو اور بارہ سالہ ہو لیکن حکومت کے مقابلے میں قبضہ مخالفانہ کی میعاد ۶۰ سال ہے ۔
|
10282 | ADVERSE REMARKS R Noun Report Error! | مخالف راۓ ۔ |
10283 | ADVERSE REPORT R Noun Report Error! | مخالف رپورٹ ۔ |
10284 | ADVERSE SELECTION R Noun Report Error! | نقصان دہ انتخاب ۔ |
10285 | ADVERSE TITLE R
Report Error! | حقیقت مخالفانہ ۔ |