Sr. | English Words | Urdu Words |
19431 | AMPHETAMINE R Noun Report Error! | ايک مُرَکَّب جِسے بُخار ، کاہی ، زُکام اور موٹاپے کی بَعض صُورتوں ميں اِستَعمال کِيا جاتا ہے ۔ |
19432 | AMPHETAMINE R Noun Report Error! | مرکزی اعصابی نضام کو محرک کرنے والی دوا جو ساخت میں ایڈرینا لین سے مشابہ ہے ۔ اسے افسردگی دور کرنے اور بھوک ختم کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا تھا مگر عادت پڑ جانے کی وجہ سے اس کا استعمال کم کر دیا گیا ہے ۔ |
19433 | AMPHI R Adjective Report Error! | گرد اردگرد ۔ |
19434 | AMPHI R Noun Report Error! | گِرد ایسا تھئیٹر جِس میں چاروں طرف نَشِستیں ہوں ۔ |
19435 | AMPHI BOLES R Adjective Report Error! | چٹانیں بنانے والے سیلیکیٹس کا اہم گروپ جو کہ زمین میں گہرائی میں ایسی جگہ پر چلتے ہیں جہاں چٹانیں حرارت کے زیر اثر وجود میں آئی ہوں یا آتش فشانی سے ان کی قلموں کی بہت سی صورتیں ہوتی ہیں اور وہ لمبی ہوتی ہیں ۔ |