| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 23576 | ANNUAL R Adjective Report Error! | سالانہ ۔ سالانہ اطلاع نامہ ۔ |
| 23577 | ANNUAL R Adjective Report Error! | اینوئیل ۔ سالانہ ۔ یک سالہ ۔ یک فصلہ ۔ ایسے پودے جو اپنا لائف سائیکل ایک سال میں مکمل کر لیتے ہیں ۔ |
| 23578 | ANNUAL R Noun, Adjective Report Error! | سالانہ مثلاً یگ سالہ پودا جو ایک ہی سال میں اُگنے ، بڑھنے اور بیج دینے کے بعد خُشک ہو جاۓ ۔ |
| 23579 | ANNUAL R Adjective Report Error! | ایسا گرھن جس میں چاند پوری طرح سورج کو نہ ڈھانپے بلکہ چاند کے گرد روشنی کا ایک حلقہ نظر آئے ۔ |
| 23580 | ANNUAL R Adjective Report Error! | سالانہ ۔ سال بعد ۔ ایک سال سے اگلا سال ۔ |