Sr. | English Words | Urdu Words |
9206 | ADJECTIVAL CLAUSE R Noun Report Error! | توصیفی فقرہ ۔ |
9207 | ADJECTIVALLY, ADJECTIVELY R Adverb Report Error! | بَطَورِ صِفت يا صِفت کے انداز ميں ۔ |
9208 | ADJECTIVE R Adjective Report Error! | اسم صفت ۔ وہ لفظ جو کسی اسم یا نام کی تعریف ۔ اچھائی ۔ برائی ۔ خصوصیت یا حالت کو ظاہر کرے اسم صفت یا( ایڈجیکٹو ) کہلاتا ہے ۔ مثلاً سرخ گیند ۔ نیلا آسمان ۔ خوبصورت ۔ شریف ۔ چالاک ۔ ایڈجیکٹو کہلاتے ہیں ۔ |
9209 | ADJECTIVE R Adjective Report Error! | اسم صفت ۔ وہ لفظ جو کسی اسم یا نام کی تعریف ۔ اچھائی ۔ برائی ۔ خصوصیت یا حالت کو ظاہر کرے اسم صفت یا( ایڈجیکٹو ) کہلاتا ہے ۔ مثلاً سرخ گیند ۔ نیلا آسمان ۔ خوبصورت ۔ شریف ۔ چالاک ۔ ایڈجیکٹو کہلاتے ہیں ۔ |
9210 | ADJECTIVE R Adjective Report Error! | وہ لفظ جو کسی اسم یا نام کی تعریف ۔ اچھائی ۔ برائی ۔ خصوصیت یا حالت کو ظاہر کرے اسم صفت یا( ایڈجیکٹو ) کہلاتا ہے ۔ مثلاً سرخ گیند ۔ نیلا آسمان ۔ خوبصورت ۔ شریف ۔ چالاک ۔ ایڈجیکٹو کہلاتے ہیں ۔
|