| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 15136 | ALHAMBRA R Noun Report Error! | غرناطہ میں شاھان عرب کا محل جو سرخ رنگ کا ہے ۔ الحمرا ۔ قصر حمرا ۔ |
| 15137 | ALHAMBRESQUE R Adjective Report Error! | طرز تعمیر میں الحمرا جیسا ۔ الحمرائی طرز نقاشی ۔ |
| 15138 | ALHAMYARI R Name, Arabic, Chemistry, Historical Report Error! | عرصہ حیات زیرتحقیق، حیان سے پہلے ہونے کا امکان غالب ہے۔ انکا شمار کیمیاء دان جابربن حیان کے معلمین میں کیا جاتا ہے۔ |
| 15139 | ALHAQ R Name Report Error! | الحق ۔ یقینا ۔ بے شک ۔ |
| 15140 | ALHAQUE R Name Report Error! | الحق ۔ فی الحقیقت ۔ واقع ۔ بے شک ۔ درست ۔ بجا ۔ |