| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 35276 | ATX R Noun Report Error! | اے ٹی ایکس ۔ پی سی مدر بورڈ آرکیٹکچرز کی تصریح ۔ جس میں بلٹ ان آڈیو اور ویڈیو صلاحتیں موجود ہوں ۔ انٹل نے ۱۹۹۵ ء میں متعارف کروائی ۔ |
| 35277 | ATYA R Name Report Error! | عطیہ: انعام ۔ بخشش ۔ عطا / |
| 35278 | ATYPIA
R Noun Report Error! | اصلی ہیئت سے ہٹی ہوئی |
| 35279 | ATYPIC R Adjective Report Error! | غیر مثالی ۔ عام مثال کے لیے غیر اطمینان بخش ۔ |
| 35280 | ATYPICAL R For Example Report Error! | مِثالی نہ ہونا ۔ غَیر مَعمُولی ۔ بے قاعِدَہ ۔ بے نَمُونَہ |