Sr. | English Words | Urdu Words |
25741 | ANTOECI R Noun Report Error! | ایک ہی عرض البلد پر مگر خط استوا کی مقابل سمتوں میں اور اس سے مساوی فاصلہ پر رہنے والے ۔ |
25742 | ANTOECIAN R Adjective Report Error! | مخالف عرض البلد پر رہنے والے ۔ |
25743 | ANTOMY QUICK R Noun Report Error! | تشریح الاحیاء |
25744 | ANTONOMASIA R
Report Error! | (عِلمِ بَيان) مَجاز مَرسَل ۔ کِسی شَخص کو اُس کے ذاتی نام کی بَجائے عُرفی يا صِفاتی نام سے مُخاطِب کَرنا ۔ |
25745 | ANTONY OVER R Noun Report Error! | بچوں کا ایک قسم کا گیند کا کھیل ۔ |