Sr. | English Words | Urdu Words |
4616 | ABULIA R Noun Report Error! | ( نَفسیات ) ذہنی خَلَل جِس سے قُوَّت اِرادی میں بِگاڑ یا فُقدان پَیدا ہو جاتا ہے ۔ حَد سے زیادہ بَڑھتی ہُوئی قُوَّت فیصلہ کی اِنتہا ئی کَمی ۔ |
4617 | ABULIA R Noun Report Error! | ذہنی خَلَل ۔ قُوّتِ فَيصلَہ کی اِنتَہائی کَمی ۔ |
4618 | ABULIA R
Report Error! | قوت ارادی کا نقص ۔ |
4619 | ABULIA R
Report Error! | جوڑوں کا نقص ۔ |
4620 | ABULIA R Noun Report Error! | قوت ارادی کا فقدان ۔ اس مرض میں مریض کے دل میں خواہشات تو موجود ہوتی ہیں مگر عمل کمزور ہوتا ہے ۔ |