Sr. | English Words | Urdu Words |
7856 | ACTIVE SERVER R Noun Report Error! | ایکٹوسرور ۔ مائیکروسافٹ ایکٹو پلیٹ فارم کا ایک جُزو جس کی بنیاد سرور پر ہوتی ہے ۔ |
7857 | ACTIVE SERVER PAGES R Noun Report Error! | ایکٹوسرور پیجز ۔ ایک ویب کے طرز کی ٹیکنالوجی جسے مائیکروسافٹ نے تیار کیا تا کہ اس سے سرور سائیڈ (کلائنٹ سائیڈ کے برعکس) سکرپٹنگ کی جا سکے ۔ |
7858 | ACTIVE SERVICE R Idiom Report Error! | سپاہی کی نوکری ۔ |
7859 | ACTIVE SERVICE R Idiom, Phrase Report Error! | میدان جنگ میں ۔ ڈیوٹی پر ۔ میدان میں ۔ |
7860 | ACTIVE STAR R Noun Report Error! | ایکٹوسٹار ۔ سٹار نیٹ ورک کی ایک قسم جس میں مرکزی کمپیوٹر مستعدی سے تمام سگنلز کی دوبارہ تخلیق اور منتقلی کا انجام دیتا ہے ۔ |