| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 4736 | ABYSMALLY R Adverb Report Error! | اتھاہ طور سے ۔ بے پایاں طور پر ۔ |
| 4737 | ABYSS R Noun Report Error! | پاتال۔قعر۔تحت الثری،اِتھاہ،بےپاياں |
| 4738 | ABYSS R Noun Report Error! | اتھاہ گھاٹی ۔ جِس کی بَظاہِر تہ نہ ہو ۔ بے اندازہ گہرائی یا گِراوٹ ۔ افراتَفری ۔ پاتال ۔ عمَق ۔ خَلیج ۔ جَہَنَّم ۔ |
| 4739 | ABYSS R Noun Report Error! | اتھاہ ۔ خَليج ۔ کوئی گہری اور اناپ چيز ۔ |
| 4740 | ABYSS R Adjective Report Error! | کھائی یا کھڈ زمین کی اندرونی گہرائی ۔ پاتال ۔ |