Sr. | English Words | Urdu Words |
19211 | AMNION R Noun Report Error! | جنین کے گرد سب سے اندرونی جھلی جس میں امنیوٹک مائع موجود ہوتا ہے ۔ یہ ناف کی ڈوری پر بھی موجود ہوتی ہے اور جنین سے ناف کے ذریعے متصل ہوتی ہے ۔ |
19212 | AMNIONITIS R Noun Report Error! | امنیون جھلی کی سوزش ۔ |
19213 | AMNIONTICA ARCUS R Noun Report Error! | انفسی رقبہ |
19214 | AMNIORRHEA R Noun Report Error! | انفسی مادے کا جریان |
19215 | AMNIORRHEXIS R Noun Report Error! | جنین کے اوپر کی تین جھلیاں جن میں وہ لپٹا ہوتا ہے ان تینوں میں سے اوپر والی جھلی (رہلی یا انفس ) کا پھٹ جانا |