Sr. | English Words | Urdu Words |
17361 | ALPHA R Noun Report Error! | ایلفا ۔ ایک سافٹ وئیر مصنوعہ جو ابھی تیاری کے مراحل میں تو ہو مگر اس میں کام کرنے کی اتنی صلاحیت موجود ہو جس سے اس کی ٹیسٹنگ کی جاسکے ۔ |
17362 | ALPHA R Noun Report Error! | ایلفا ۔ ڈیجیٹل ایکوپمنٹ کارپوریشن ڈی ای سی کی کمپیوٹرز کی نسل جو ۶۴ بٹ آر آئی ایس سی مائیکروپروسیسرز پر تیار کی گئیں الفاچِپ ۔ |
17363 | alpha a prefix used in a number of different ways especially in biochermistry R Phrase Report Error! | الفا ،اس سابقہ کو بائیو کیمسٹری میں مختلف طریقوں اور مقاصد کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
17364 | ALPHA AMYLASE R Noun Report Error! | الفا ایمائیلیس ۔ |
17365 | ALPHA AND OMEGA R Noun Report Error! | الف تا يے ۔ اوّل تا آخِر ۔ اِبتِدائی اور آخری حَرُوف ۔ آغاز اور انجام ۔ |