Sr. | English Words | Urdu Words |
35311 | AU-REVOIR R Adverb Report Error! | خدا حافظ ۔ فی امان اللہ ۔ پھر ملیں گے ۔ |
35312 | AUBADE R Noun Report Error! | نظم یا گانا ۔ صُبح سویرے کے لیے موزوں ۔ |
35313 | AUBAIN R Noun Report Error! | ایک غیر شہری بدیسی جس کے مرنے پر اس کی جائیداد کے حقدار فرانسیسی بادشاہ ہو جاتے ہیں ۔ |
35314 | AUBAINE R Noun Report Error! | فرانسیسی بادشاہ کا وہ حق جس کے ذریعہ غیر شہری بدیسی کی جائیداد اس کے مرنے کے بعد بادشاہ کو مل جاتی تھی ۔ |
35315 | AUBERGE R Noun Report Error! | سراۓ ۔ رک ۔ |