Sr. | English Words | Urdu Words |
3576 | abortion R Phrase Report Error! | اسقاط ۔ لاطینی لفظ ابارٹس سے ماخوذ جس کے معنی ہیں قبل از وقت پیدائش کسی عمل کا اچانک خاتمہ اگر حمل کے دوران بچہ ضائع ہو جائے یعنی ماں کی یوٹرس سے باہر آجائے تو اسے اسقاط حمل کہتے ہیں ۔ |
3577 | ABORTION R Adjective Report Error! | ایبارشن ۔ اسقاط حمل ۔ وقت سے پہلے زچگی جس میں مردہ جینین برآمد ہوتا ہے ۔ حمل کے بیسویں ہفتہ سے پہلے حمل ختم کرنے کا عمل ۔ |
3578 | ABORTION R Noun Report Error! | اسقاطِ حَمَل ۔ حَمَل گِرنے کا عمَل ۔ |
3579 | ABORTION R Noun Report Error! | اسقاط حمل ۔ |
3580 | ABORTION R Noun Report Error! | اسقاط حَمَل خُود بَخُود یا عملاً ۔ سُوکھی ۔ ٹھَٹھری ۔ باڑھ ماڑی ۔ پُوری یا صَحیح نَشُوونُما سے محروم شے یا مَخلُوق ۔ کِسی مَنصُوبے یا کاروائی کا ادھُورا رہ جانا ۔ ناکامی ۔ عدَم تَکمیل ۔ حیاتیات : کِسی عُضو کی نَشُوونُما کا رُک جانا ۔ |