Sr. | English Words | Urdu Words |
23056 | ANI R Adjective Report Error! | اینی ۔ امریکہ میں پایا جانے والا ایک پرندہ ۔ کیڑے مکوڑے کھاتا ہے ۔ ۳۵ سے ۴۵ سینٹی میٹر لمبا ہوتا ہے ۔ رنگ چمکدار سیاہ ۔ اجتماعی گھونسلے بنا کر کالونیوں میں رہتا ہے ۔ |
23057 | ANI R Noun Report Error! | آنی ۔ کَکو قَبيلے کے پَرندوں ميں سے کوئی ايک جو گَرم علاقوں ميں رہتا ہو ۔ |
23058 | ANI ECZEMA R Adjective Report Error! | ایکزیما مقعد |
23059 | ANI MALCULE R Adjective Report Error! | بہت چھوٹا جاندار جسے صرف خردبین کے ذریعے دیکھا جاسکتا ہے ۔ |
23060 | ANI PROCIDENTIA R Noun Report Error! | خروج مقعد ، کانچ نکلنا ، استرخاء مقعد |