| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 19201 | amniography R Phrase Report Error! | امینو گرامی : یونانی الفاظ امینو بمعنی غلاف جنین اور گریفین بمعنی لکھنا کا مجموعہ ۔ جنینی تھیلی کا ایکسرے ۔ |
| 19202 | AMNIOGRAPHY R Adverb, Greek Report Error! | بَچّے کی تھیلی کا یا جنینی تھیلی کا ایکسرے |
| 19203 | AMNIOIC R Noun Report Error! | انفسی رہلی ، جنین کے اوپر لپٹی تین جھلیوں میں سے اوپر والی جھلی ۔ |
| 19204 | AMNION R
Report Error! | رحم کی جھلی جس میں بچہ لپٹا رہتا ہے ۔ |
| 19205 | amnion R Phrase Report Error! | غلاف جنین ۔ آمینوس ۔ انفس : سب سے اندورنی جنینی جھلی ۔ یونانی لفظ ۔ |