Sr. | English Words | Urdu Words |
6441 | PEA COMB R Noun Report Error! | تین کلغی والا بعض گھریلوں پرند ۔ |
6442 | PEA CRAB R Noun Report Error! | ایک قسم کا چھوٹا کیکڑا ۔ |
6443 | PEA FIELD R Noun Report Error! | مٹر |
6444 | PEA FOWL R Noun Report Error! | مور یامورنی ۔ نر یا مادہ ۔ |
6445 | PEA FOWL R Adjective Report Error! | پی فاول ۔ مور خشکی کا بڑا پرندہ ۔ دانہ دنکا کھاتا ہے ۔ نر کی دم لمبی سر پر پروں کا تاج یا کلغی ۔ مضبوط پاوں اور طاقتور پنجے رکھتا ہے ۔ دم ڈیڑھ میٹر تک لمبی ہوتی ہے جسے اٹھا کر پھیلا سکتا ہے ۔ سبزی مائل نیلی دم متعدد پنکھا نما پروں پر مشتمل ہوتی ہے ۔ ان پر آنکھوں جیسا خوبصورت نمونہ پایا جاتا ہے ۔ مورنی کا جسم نسبتا چھوٹا اور دم نہیں ہوتی ۔ ایک نوع جاوا میں بھی پائی جاتی ہے ۔ |