Sr. | English Words | Urdu Words |
14746 | PLAIN SUIT R Noun Report Error! | ترپ کے علاوہ کِسی رنگ کے تاشوں کا سلسلہ ۔ |
14747 | PLAIN TEXT R Noun Report Error! | سادہ کھلی تحریر نہ کہ خُفیہ یا رمزیہ ۔ |
14748 | PLAIN TILE R Noun Report Error! | صاف چپٹی کھپڑیل ۔ |
14749 | PLAIN TIME R Noun Report Error! | عام اوقات کار ۔ جن پر زائد اُجرت کی ادائیگی واجب نہ ہو ۔ |
14750 | PLAIN TRIPE R
Report Error! | شکم اول یا جگالی کرنے والے جانوروں کا پہلا معدہ ۔ |