Sr. | English Words | Urdu Words |
20381 | POTASH WATER R Noun Report Error! | ایک قسم کا کاربونک ایسڈ گیس ملا ہوا پانی ۔ |
20382 | POTASSAMIDE R Noun Report Error! | پوٹاشیم کا امائڈ جو پوٹاسیم کے ایک یا زیادہ زرات کو ہائڈ روجن آف امونیا کے ذرات سے بدلنے سے بنتا ہے ۔ |
20383 | POTASSIC R Adjective Report Error! | پوٹاشی ۔ |
20384 | POTASSIO R Combining Form Report Error! | پوٹاسیم کی ترکیبی صورت ۔ |
20385 | POTASSIUM R Noun Report Error! | پوٹاشِيَم ۔ قَلُوبَہ ۔ ايک نرَم دھاتی عَنصَر ۔ مُرَکّب حالَت ميں پايا جانے والا عَنصَر ۔ |