Sr. | English Words | Urdu Words |
12256 | PHTOPERIODISM R Adjective Report Error! | فوٹوپیریڈازم ۔ دن اور رات کی طوالت کی نسبت سے پودے کا رد عمل ۔ |
12257 | PHTOPHIL R Adjective Report Error! | فوٹوفل ۔ ضیا پسند ۔ ضیا رخ ۔ روشنی پسند کرنے والا روشنی کی طرف منہ رکھنے والا ۔ |
12258 | PHTOSYNTHETIC R Adjective Report Error! | فوٹو سینتھیٹک بیکٹیریا ۔ بیکٹیریا کا ایسا گروپ جو ایک سبز رنگ کا مادہ رکھنے کی وجہ سے ضیائی تالیف کی صلاحیت رکھتا ہے ۔ |
12259 | PHUT R Noun Report Error! | رنج ، تباہی ، رنج کے ساتھ ، تباہی کے ساتھ ۔ |
12260 | PHUT R Noun Report Error! | تڑاقے یا دھماکے کی آواز ۔ ٹھپ ہونا ۔ بیچ میں رہ جانا ۔ |