Sr. | English Words | Urdu Words |
13751 | PING R Noun Report Error! | پنگ ۔ پیکٹ انٹرنیٹ گروپر کا مخفف ۔ ایک پڑتال کرنے والا پروٹوکول جو یہ پڑتال کرتا کہ ایک خاص کمپیوٹر انٹرنیٹ سے مربوط ہے یا نہیں یہ آئی پی ایڈریس کو ایک پیکٹ بھیج کراس کے جواب کا انتظار کرتا ہے ۔ |
13752 | PING R Noun Report Error! | جھَنکار ۔ وہ آواز جو ایک دھات کے ٹُکڑے پر دھات سے ضَرب لگانے سے پَیدا ہوتی ہے |
13753 | PING OF DEATH R Noun Report Error! | پنگ آف ڈیتھ ۔ انٹرنیٹ وینڈلزم کی ایک قسم جو انٹرنیٹ پرپنگ پروٹوکول کے ذریعے ایک ریموٹ کمپیوٹر کو عام ۶۴ بائٹس سے کافی بڑا پیکٹ بھیج دیتا ہے ۔ |
13754 | PING PACKET R Noun Report Error! | پنگ پیکٹ ۔ ایک پیغام جو ایک پیکٹ انٹرنیٹ گروپر پروگرام کے ذریعے منتقل کیا جاتا ہے ۔ |
13755 | PING PONG R Noun Report Error! | پنگ پانگ ۔ کمیونیکیشنز میں ایک ایسی تیکنیک جو ٹرانسمشن کی تبدیلی کردیتی ہے تاکہ بھیجنے والا وصول کرنے والا بن جائے اور وصول کرنے والا بھیجنے والا بن جائے ۔ |