Sr. | English Words | Urdu Words |
29371 | PULMONARY ARCH S R Noun Report Error! | دل سے شروع ہونے والی وہ محراب جس میں سے پھیپھڑوں کو خون پہنچانے والی شریان نکلتی ہے |
29372 | PULMONARY AREA R Noun Report Error! | پھیپھڑے کا رقبہ |
29373 | PULMONARY ARTERIOVENOUS FISTULA R Noun Report Error! | پیدائشی طور پر پھیپھڑوں کی شریان اور ورید کے درمیان ناسور ، اس ناسور کی وجہ گندہ خون بھی جسم کے اندر گردش میں رہتا ہے |
29374 | PULMONARY ARTERY R Noun Report Error! | شش شریان ۔شریان ریوی ۔ شریان جو دل سے براہ راست پھیپھڑوں کو خون پہنچاتی ہے ۔ |
29375 | PULMONARY ARTERY R Adjective Report Error! | پلمونری آرٹری ۔ پھیپھڑوں کو جانے والی خون کی نالی ۔ اس کے ذریعے آکسیجن سے محروم خون پھیپھڑوں کو ترسیل ہوتا ہے ۔ |