Sr. | English Words | Urdu Words |
25651 | PROJECTILE R
Report Error! | متحرک ۔ |
25652 | PROJECTILE R Noun Report Error! | غُلہ ۔ گلولہ ۔ گولا ۔ باہر کو نکلا ہوا ۔ باہر دھکیلا ہوا جسم ۔ جیسے ہوا کے ذریعے ۔ توپ ۔ بندوق یا کسی اور ہتھیار کے لیے گولا یا گولی ۔ |
25653 | PROJECTILE ANCHOR R Noun Report Error! | پھینک کر پھسانے والا لنگر ۔ وہ لنگر جو توپ کے گولے کی طرح ایک نلیکے زریعہ اس مقام کی جانب پھینکا جاتا ہے جہاں اسے الجھانا مقصود ہو ۔ |
25654 | PROJECTILE FORCE R Noun Report Error! | قوت زمایہ ۔ قوت مرمیہ ۔ قوت پیش اندازی ۔ |
25655 | PROJECTILE VOMITING R Noun Report Error! | قے جس میں معدہ کا مواد اچھل کر نکلے منہ بھر کر قے آنا |