Sr. | English Words | Urdu Words |
14491 | PIZAZZ R Noun Report Error! | زور ۔ بل چُستی ۔ پھرتی ۔ برّاقی ۔ |
14492 | PIZZA R Noun Report Error! | ایک چٹ پٹا اطالوی کھانا ، جِس میں پنیر اور ٹماٹر ہوتے ہیں ۔ |
14493 | PIZZERIA R Noun Report Error! | پیزا گھر ۔ ایک ایسا تِجارتی اِدارہ جہاں مذکُورہ بالا پیزا تیار کیے جاتے ہیں ۔ |
14494 | PIZZICATO R Adjective Report Error! | مضراب کے اِستعمال کی بِجاۓ تاروں کو اُنگلیوں سے چھیڑ کر بجنے والا ۔ |
14495 | PIZZLE R Noun Report Error! | نر جانور کا عضو تناسل ۔ خصوصاً بیل کا خایہ جو پہلے کوڑے کے طور پر استعمال ہوتا تھا ۔ |