Sr. | English Words | Urdu Words |
8836 | PERFUSIVE R Adjective Report Error! | چھڑکنے والا ۔ پھیلانے والا ۔ |
8837 | PERGAMENEOUS R Adjective Report Error! | چمڑے جیسا ۔ چرمی ۔ |
8838 | PERGIDAE R Adjective Report Error! | پرگیڈا ۔ آسٹریلیا کی آرہ مکھیوں کا خاندان ۔ ان کے انٹینا کے چھ قطعات ہوتے ہیں ۔ اگلے پروں کے ریڈیئل سیل غیر منقسم اور پیٹ مخروطی ہوتا ہے ۔ |
8839 | PERGOLA R Noun Report Error! | منڈھا ۔ ایک آرائشی جگہ یا کنج جس کی چھت جالی کے کام سے پوری طرح ڈھکی ہو ۔ |
8840 | PERGULARIA DAEMIA R Noun Report Error! | اترن ، ساگودانی ، خریال ، سیالی ، ٹرویو |