Sr. | English Words | Urdu Words |
17476 | POKER R Noun Report Error! | کَڑچھا ۔ کُريدنی ۔ کُڈھنی ۔ دھَکيلنے والا ۔ چَبھونے والا ۔ |
17477 | POKER R Noun Report Error! | پوکر ۔ پتوں کا ایک کھیل جس میں پانچ پانچ تقسیم کیے جاتے ہیں ۔ ہر کھلاڑی پتے بدل سکتا ہے ۔ |
17478 | POKER BEARER R Noun Report Error! | عصابردار ۔ نقیب ۔ |
17479 | POKER DICE R Noun Report Error! | پانسہ ، کعبتین جِس کے چھ پہلووٴں پر لفظوں کی جگہ نہلے سے اکّے تک کے نقش بنے ہوتے ہیں ۔ |
17480 | POKER DRAWING R Noun Report Error! | آتشیں کندہ کاری ۔ سیخ کاری ۔ |