Sr. | English Words | Urdu Words |
8986 | PERIDIDYMITIS R Noun Report Error! | خصیہ ابیض کے غلاف کی سوزش |
8987 | PERIDIUM R Noun Report Error! | حول قُطر ۔ بہت سے قطرات کے بزرہ دانوں کی سطحی تہ یا پوست ۔ |
8988 | PERIDIVERTICULITIS R Noun Report Error! | آنتوں کی دیوار سے ابھرنے والی تھیلی کے غلاف کی سوزش |
8989 | PERIDONTITIS R Noun Report Error! | دانتوں کے خانہ کے پردوں کی بافتوں کی سوزش |
8990 | PERIDOT R Noun Report Error! | ایک پتھر جس کا رنگ زردی مائل ہوتا ہے ۔ زبرجد کی ایک قسم ۔ بشبِ سبز ۔ |