Sr. | English Words | Urdu Words |
31351 | PYROGALLOL R
Report Error! | پئیروگیلول ، پائیروگیلیک ایسڈ ٹرائی ہائیڈروکسی بینزین ، سفید سوئیوں پر مشتمل مادہ نقطہ پگھلاﺅ ۱۳۲ سینٹی گریڈ طاقتور تخفیفی عامل ہے ۔ الکلائن محلول جو تیزی سے آکسیجن جذب کرتا ہے ۔ فوٹوں گرافی میں ڈیویلپینگ کے لیے استعمال کرنے کے علاوہ آکسیجن کی تخمین کے لیے تجزیہ میں استعمال کرتے ہیں ۔ |
31352 | PYROGEN R Noun Report Error! | ایک بخار لانے والی دوا ۔ |
31353 | PYROGEN R Noun Report Error! | آتشی زہر ۔بخار پیدا کرنے والا ۔ جرثومی زہر ۔ |
31354 | PYROGENETIC R Adjective Report Error! | حرارت زا ۔ خصو صا جو جسم میں حر ارت پیدا کر تی ہے ۔ |
31355 | PYROGENIC R Adjective Report Error! | حرارت زا خصوصاً جِسم میں گرمی پیدا کرنے والا ۔ تپ لانے والا ۔ |