Sr. | English Words | Urdu Words |
29921 | PUPA R Adjective Report Error! | پیوپا ۔ حشرات کی کایا کلپ کا ایک مرحلہ جو لاروا اور بالغ کے درمیان ہوتا ہے ۔ اس مرحلہ پر ٹانگیں اور پر نمودار ہو جاتے ہیں ۔ |
29922 | pupa ( chrysalis) R Phrase Report Error! | اروا کی نمو کا ابتدائی حصہ ۔ حشرات کی زندگی کے دور میں ایک مرحلہ ۔ |
29923 | PUPA CASE R Noun Report Error! | منجروپ کا شاخدار خول ۔ |
29924 | PUPAAE R
Report Error! | کیڑے کی پیدائش کی تیسری حالت ۔ |
29925 | PUPAL R Adjective Report Error! | کیڑے کی پیدائش کی تیسری حالت سے متعلق ۔ |