Sr. | English Words | Urdu Words |
11201 | phenol-formaldehyde resins (phenol-methanal resins) R Phrase Report Error! | فینول فارملڈیہائیڈ بیروزہ ، فینولی بیروزہ : کثرت سے استعمال ہونے والے تالیفی بیروزے کی ایک قسم فارملڈ لیائیڈ کے ساتھ فینولز کی تکثیف سے پیدا ہوتا ہے ۔ یہ روغنیات ، وارنش اور چپکانے والی چیزوں میں استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
11202 | PHENOLATE R Noun Report Error! | فینول کا ایک نمک ۔ |
11203 | PHENOLIC R Adjective Report Error! | فینول سے متعلق ۔ |
11204 | PHENOLIC RESIN R Noun Report Error! | فینولی رال ۔ فینائل اور ایلڈی ہائیڈ سے ماخوذ ۔ |
11205 | PHENOLIC RESINS R
Report Error! | فینولک رالیں ۔ پولیمرز کی ایک قسم جو فینولز اور ایلڈی ہائیڈز سے تیار ہوتی ہے ۔ |