Sr. | English Words | Urdu Words |
27156 | PROTOPORPHYSIN R Noun Report Error! | پاخانہ میں جمع ہونے والے اور پاخانہ میں نکلنے والے یوروفائرین |
27157 | PROTOPTERUS R Noun Report Error! | مچھلیوں کی ایک جنس جس کے صدری وشکمی پر لمبے جھالر دار دھاگو جیسے ہوتے ہیں ۔ |
27158 | PROTOROPHIC R Adjective Report Error! | کچھ پودوں اور جراثیم کا ۔ تغذیہ کے لیے غیر نامیاتی مادے کا استحالہ کرنے والا ۔ |
27159 | PROTOSALT R Noun Report Error! | ایک قسم کا نمک جو دھات کے پروٹوکسائیڈ کے ساتھ کسی تیزاب سے بنتا ہے ۔ |
27160 | PROTOSOMITE R Noun Report Error! | جوڑ ذار پاﺅں والے اور حلقہ دار یا کنڈلی کیڑوں کے جنین کے ابتدائی حلقوں یا فرقوں میں سے ہر ایک ۔ |