Sr. | English Words | Urdu Words |
10611 | PETROLEUM JELLY R Noun Report Error! | ایک چِکنا شفاف ، نرم ہائیڈرو کاربنی مُرکب ۔ پیٹرول کا رُب جو چکنائی کے طور پر تدبین کے لیے یا مرہم کی صورت میں استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
10612 | PETROLEUM SPIRIT R Noun Report Error! | پٹرولیم اسپرٹ ۔ |
10613 | PETROLEUM WAX R
Report Error! | پٹرولیم موم ۔ ٹھوس اور مومی ہائیڈروکاربنز جو خام تیلوں سے حاصل ہوتے ہیں ۔ اس کی دو اقسام ہیں ۔ (۱ ) پیرافین ویکس یہ میکرو کرسٹلائن ڈھانچہ رکھتا ہے ۔ (۲) مائیکرو کرسٹلائن ویکس ۔ |
10614 | PETROLEUR R Noun Report Error! | پٹرول سے آگ لگانے والا ۔ |
10615 | PETROLIC R Adjective Report Error! | پیٹرول یا پیٹرولیم کا یا اس سے مُتعلق ۔ |