Sr. | English Words | Urdu Words |
27046 | PROTIPATHY R Noun Report Error! | ابتدائی مرض ۔ مرض اول ۔ |
27047 | PROTIST R Noun Report Error! | یک خلوی عضویہ ۔ عضویوں کے ایک گروہ بشمول جُملہ یک خلوی حیوانات و نباتات میں سے کوئی ایک ۔ |
27048 | PROTISTA R Adjective Report Error! | پروٹیسٹا ۔ یک خلوی اجسام کا ایک بڑا گروپ اور چند ایک کثیر خلوی اجسام جو حیوانوں اور پودوں کے درمیان پائے جاتے ہیں ۔ |
27049 | PROTISTAN R Adjective Report Error! | یک خلوی عضویاتی ۔ |
27050 | PROTIUM R Noun Report Error! | پروٹیم ۔ ایٹمی جوہری کمیت کا عام ہائیڈروجنی ہم جا ۔ |