Sr. | English Words | Urdu Words |
3886 | PARK HACK R Noun Report Error! | پارک میں سواری کا گھوڑا ۔ |
3887 | PARK KEEPER R Noun Report Error! | پارک کی دیکھ بھال کرنے والا ۔ پارک کیپر ۔ |
3888 | PARK LAND R Noun Report Error! | ایسی زمین جس پر گھاس اُگی ہو اور درخت لگے ہوں اور جو پارک کے طور پر استعمال ہوتی ہو ۔ |
3889 | PARK LAND R Noun Report Error! | تفریحی مقام جہاں گھاس اور درخت ہوں ۔ |
3890 | PARK-WAY R Noun Report Error! | ایسی چوڑی شاہراہ جس کے دونوں طرف درخت اور جھاڑیاں لگی ہوں ۔ کسی مارک میں سے گاڑی کا راستہ ۔ |